بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب میں ن لیگ کا وزیراعلیٰ نہ آنے پر شریف خاندان نے کیا کام شروع کر دیا؟ تقریب حلف برداری میں شہباز شریف کے کس کام نے ثبوت دیدیا ؟ حیرت انگیز خیز دعویٰ

datetime 8  جون‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ شریف خاندان سے وزیراعلیٰ نہ آنے پر مخالفت کررہی ہے‘ تقریب حلف برداری نگران وزیراعلیٰ پنجاب میں شہباز شریف کی عدم شمولیت منافقت کا ثبوت ہے۔ جمعہ کو پرویز الٰہی نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ چوہدری پرویز الٰہی نے حسن عسکری کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

پرویز الٰہی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو آپ پر مکمل اعتماد ہے امید ہے نگران وزیراعلیٰ شفاف انتخابات کرانے میں مدد گار ثابت ہوں گے۔ (ن) لیگ شریف خاندان سے وزیراعلیٰ نہ آنے پر مخالفت کررہی ہے۔ تقریب حلف برداری میں شہباز شریف کی عدم شمولیت منافقت کا ثبوت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…