جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

’’پی ٹی آئی بمقابلہ پاکستان مسلم لیگ ن ‘‘پنجاب میں کونسی پارٹی عبرتناک شکست سے دو چار گی اور کونسی بڑے مارجن سے جیت جائے گی ، سیاست کی بڑی شخصیت نے دھماکہ خیز پیش گوئی کر دی

datetime 8  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ووٹ امپائر نے نہیں عوام نے ڈالنے ہیں‘کپتان پنجاب میں فرینڈلی امپائر کے باوجود شکست کھائیگا اور پاکستان مسلم لیگ ایک بڑے مارجن سے فتحیاب ہو گی ۔جمعے کو مسلم لیگ (ن)کے رہنما ء احسن اقبال نے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے ٹوئیٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف پر طنز کیا ہے۔احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کپتان پنجاب میں فرینڈلی امپائر کے باوجود بری طرح شکست کھائے گا، کیوں کہ ووٹ امپائر نے نہیں عوام نے ڈالنے ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…