جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

حسن عسکری نے ہمیشہ ن لیگ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے، جس شخص نے ایک اسکول نہیں چلایا وہ صوبہ چلائے گا،کیا بڑا قدم اٹھا سکتے ہیں ، رانا ثناء اللہ نے آگاہ کر دیا

datetime 7  جون‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) سابق وزیر قانون پنجاب راناثنااللہ خان نے کہا ہے کہ حسن عسکری کی بطور نگران وزیراعلی تقرری پر تحفظات ہیں وہ ہماری پارٹی قیادت کے خلاف کیخلاف باتیں کرتے رہے ہیں اور ہمیشہ (ن) لیگ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر قانون پنجاب راناثنااللہ خان نے کہا کہ حسن عسکری

جمہوریت پر یقین نہیں رکھتے، ان سے غیر جانبدار اور میرٹ پر کام کی توقع نہیں کی جاسکتی، بدقسمتی ہے جس شخص نے ایک اسکول نہیں چلایا وہ صوبہ چلائے گا۔سابق وزیر قانون کا کہنا تھا کہ حسن عسکری کی تقرری پر تحریری طور پر تحفظات سے آگاہ کردیا ہے اس لیے ہم انکے اقدامات کو چیلنج کرسکتے ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…