منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کیا آپ زیادہ وزن اور موٹاپے سے پریشان ہیں یہ مزیدار جوس پئیں ، ایک ہفتے میں نمایاں فرق محسوس کرینگے

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹاپے اور زیادہ وزن سے تنگ افراد طرح طرح کے ٹوٹکے آزماتے نظر آتے ہیں جبکہ انتہائی سخت ورزشیں بھی ان کی مراد پوری کرنے میں کئی مرتبہ ناکام ہو جاتی ہیں۔ یہاں ہم ایسے ہی افراد کیلئے ایک ایسا جادوئی نسخہ بتانے جا رہے ہیں کہ جس کیلئے نہ تو سخت ورزش کی ضرورت ہے اور نہ ہی کسی کڑوی کسیلی دوا کھانے کی۔ یہ نسخہ دراصل ایک خوش ذائقہ جوس ہے

جس کو بنانے کیلئے آپ کو ان اجزا کی ضرورت ہو گی۔ گاجر ایک عدد، ایک عدد لیموں، ادرک ایک چھوٹا ٹکرا، زیرہ حسب ضرورت، عرق گلاب آدھاگلاس، ان اجزا کو اچھی طرح گرینڈ کر لیں اور دن میں کسی بھی وقت ایک گلاس بنا کر پئیں۔ بادی کھانےکی اشیا سے پرہیز کریں جبکہ کھانا چبا کر کھائیں، روزانہ 30منٹ تیز واک کریں۔ چند دنوں میں ہی آپ وزن اور موٹاپے میں واضح فرق محسوس کرینگے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…