میڈیکل کالجز میں داخلے کے امتحانی پرچے لیک، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے فوری ایکشن لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کے امتحانی پرچے لیک ہونے پر نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے میڈکل کالج داخلہ ٹیسٹ کے امتحانی پرچے لیک ہونے پر سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہائوس کی… Continue 23reading میڈیکل کالجز میں داخلے کے امتحانی پرچے لیک، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے فوری ایکشن لیتے ہوئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی