حکومت نے عید سےایک دن قبل عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرول کتنے روپے فی لیٹر مہنگا ہو گیا؟
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر اضافہ کردیا۔ پٹرول کی قیمت 71 روپے 50 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ اعلامیے کے مطابق ملک میں پٹرول کو 2 روپے مہنگا کردیا گیا تاہم وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی خصوصی ہدایت پر ہائی اسپیڈ ڈیزل، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل… Continue 23reading حکومت نے عید سےایک دن قبل عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرول کتنے روپے فی لیٹر مہنگا ہو گیا؟