بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف پشاور کا ضمنی الیکشن کیا جیتی مقبولیت کا گراف آسمان چھونے لگا، ن لیگ لاہور میں جھاڑو پھر گیا نامور سیاسی گھرانہ اور 14رہنما تحریک انصاف میں شامل

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ پر پت جھڑ کا موسم غالب آنے لگا،ہور سے تعلق رکھنے والے اہم رکن چوہدری عبد الرزاق نے15ساتھیوں سمیت تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ لاہور کے اہم رہنما چوہدری عبدالرزاق نے اپنے 15ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر جمشید اقبال چیمہ سے ملاقات کے بعد کیا۔ ملاقات میں چوہدری عبدالرزاق

نے عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہاریا۔ جمشید اقبال چیمہ نے چوہدری عبد الرزاق کو تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ نئے شامل ہونے والے دوستوں کو ہر سطح پر عزت او ر مقام دیا جائے گا (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی والے کئی دہائیوں سے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں اور ان کی ہوس ختم ہی نہیں ہو رہی ۔آئندہ عام انتخابات میں عوام ان کے مک مکا کو کامیاب ہونے دیں گے اور نہ کوئی دھونس اور دھاندلی چلے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…