منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

منشیات کا استعمال ،نجی سکولز میں پچھلے ایک سال کے دوران 5 بچے جاں بحق ہوچکے ،مبشر لقمان کا دعویٰ

datetime 24  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے نجی تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال دن بدن عام ہونے لگا ، منشیات کے استعمال کی وجہ سے اب تک 5بچوں کی ہلاکت ہو چکی ،اس بات کا انکشاف سینئر اینکر پرسن اور تجزیہ کار مبشر لقمان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔مبشرلقمان نے کہا ہے کہ اس ہفتے بچوں کے والدین نے مجھ سے درجنوں شکایتیں کی ہیں کہ سکولوں میں منشیات کا استعمال عام ہوچکا ہے۔لاہور میں موجود پرائیوٹ اسکولز میں پچھلے ایک سال کے دوران 5 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کو نعروں کے بجائے اپنے حقوق کے لئے اٹھ کھڑا ہونا چاہیے ایسے والدین جو اپنے بچوں کے حقوق کے لیے کھڑے نہیں ہوسکتے انکے ضمیربالکل مردہ ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…