بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

’’نواز شریف تو جائیں گے بچ عمران بھی نہیں سکیں گے‘‘ پیش گوئی نے پی ٹی آئی کیمپ میں ہلچل مچا دی

datetime 23  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کا پریشر چوہدری نثار کیلئے اینٹی بائیوٹک، اگر نواز شریف جائے گا تو اگلا نمبر عمران خان کا ہے، پانامہ کا فیصلہ پیر یا منگل تک آجائے گا۔پیپلزپارٹی رہنما و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی سکھر میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نےسیاسی مخالفین کو

آڑتے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا پریشر چوہدری نثار کیلئے اینٹی بائیوٹک ہے، اللہ چودھری نثار کو درد سے نجات دلائے۔ان کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس کا فیصلہ پیر یا منگل تک آجائے گا، نواز شریف گئے تو اگلا نمبر عمران خان کا ہے، نیب کے جتنے کیسز ہوتے ہیں وہ سندھ میں ہوتے ہیں، پنجاب میں نیب چپ ہو گیا ہے، سپریم کورٹ کے نیب کے بارے میں ریمارکس سب کے سامنے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…