جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

الطاف حسین کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کا انکشاف

datetime 4  جون‬‮  2017 |

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ لندن کے قائد کی وزیر اعظم سے فون پر بات کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان ایم کیوایم لندن کاکہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کے عملے نے ان کے قائد کے ساتھ توہین آمیز رویہ اپنایا، جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔دوسری جانب لندن سے جاری بیان کے مطابق ایم کیوایم کے قائد نے گزشتہ دنوں وزیراعظم

نوازشریف سے بات کرنے کے لیے فون کیا،آپریٹر نے دومرتبہ ہولڈکرایا اور غائب ہوگیا، تیسری باری پر متحدہ کے قائد نے کہا کہ سپریم کورٹ کی طرف سے سسلی مافیا کے متعلق ریمارکس پر بات کرنا ہے مگر بات نہ بنی۔ ترجمان نے کہا کہ اس صورتحال میں یہی کہا جاسکتا ہے کہ ججوں نے حکومت کے متعلق جوریمارکس دیے وہ صحیح ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…