اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد آفریدی نے انکشاف کیاہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی سیاست دوچیزوں پرمشتمل ہے ۔شاہد آفریدی نے کہاکہ ایک توعمران بھائی کرپٹ نہیں ہیں اورووہ کرپشن کوبھی پسند نہیں کرتے ہیں اگرآپ ان کے بٹوئے کوبھی دیکھیں تواس میں بھی ایک یادوسوروپے سے زیادہ نہیں ہونگے ۔دوسری بات یہ کہ وہ لوگوں کوگھروں کونکالناجانتے ہیں ۔انہوں نے خیبرپختونخوا میں ڈلیورکیاہے ۔میرے خیال میں ان کے پاس اچھاموقع ہے کہ وہ عوام کےلئے مزید کام کریں ۔شاہد آفریدی نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ ان کے اردگردجوافراد ہیں اگرا نکی منزلیں الگ ہیں تووہ افراداپنی منزل نہیں حاصل کرپائیں گے ۔
Shahid Afridi Views On Imran Khan by awaizpppp
عمران خان کرپشن سے پاک ہیں،ان کا کبھی آپ بٹوہ بھی کھولیں تو…… آفریدی کی کپتان اور30اکتوبرکے بارے میں160کیاکہتے رہے ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں