اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

لاہور , ڈائریکٹرپنجاب فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز نے یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا مرکزی کیفے ٹیریا سیل کر دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) کے مرکزی کیفے ٹیریا پر چھاپہ مارا . چھاپے کے دوران کیفے ٹیریا میں صفائی کے ناقص انتظامات دیکھے گئے . صفائی کے ناقص انتظامات اور غیر معیاری اشیا کی فروخت پر ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز نے یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے مرکزی کیفے ٹیریا کو سیل کر دیا. واضح رہے کہ غیر معیاری اشیائے خوردو نوش کی فروخت اور غیر معیاری کھانا فراہم کرنے والے کیفے اور ہوٹلوں کے خلاف ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز ایک عرصے سے سرگرم ہیں.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…