لاہور (نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (س) نے ایاز صادق کی حمایت کرنے کا ف اعلان کر دیا ہے۔سمن آباد میں جے یو آئی (س) کے رہنماو¿ں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر تے ہوئے ایاز صادق نے فیصلے کی تصدیق کی۔این اے 122 میں پی ٹی آئی اور حکمران جماعت کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔ دوسری جانب ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی حمایت اس کی اتحادی جماعت جماعت اسلامی کررہی ہے۔