کراچی (نیوزڈیسک) کراچی ایئرپورٹ،ایمرجنسی لائٹس اورپنکھوں میں سے کیا برآمد ہوا،کسٹم حکام حیرت زدہ،کسٹم حکام نے قائد اعظم ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے سونے کے زیورات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام نے دبئی سے آنے والی غیرملکی پروازکے مسافرشہزاد کے سامان سے ایک کلو گرام سے زائد مقدار کے سونے کے زیورات برآمد کرلئے۔ حکام نے ملزم کو حراست میں لے کراس سے تفتیش شروع کردی ہے۔ایڈیشنل کلکٹر کسٹمزواثق ملک کا کہنا ہے کہ برآمد کئے گئے زیورات میں طلائی کنگن اورہار شامل ہیں جنہیں ایمرجنسی لائٹس اورپنکھوں میں بڑی مہارت سے چھپایا گیا تھا جن کی مالیت 50 لاکھ روپے سے زائد ہے۔
کراچی ایئرپورٹ،ایمرجنسی لائٹس اورپنکھوں میں سے کیا برآمد ہوا،کسٹم حکام حیرت زدہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
اواتار مائونٹین
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی



















































