ویرات کوہلی کی اچانک ریٹائرمنٹ پر دہلی کوچ کا چونکا دینے والا انکشاف
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ پر دہلی کے کوچ نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا ہے۔کوہلی جو کچھ دن قبل تک ٹیسٹ کرکٹ جاری رکھنے کا واضح عندیہ دے چکے تھے۔ کرکٹر کا اچانک اعلان ان کے کسی مداح سے ہضم… Continue 23reading ویرات کوہلی کی اچانک ریٹائرمنٹ پر دہلی کوچ کا چونکا دینے والا انکشاف