اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

وفاق نے ڈالر کی قیمت زبردستی روک رکھی ہے ورنہ 500 روپے تک جائے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

datetime 24  جون‬‮  2026 |
Sohail Afridi
Sohail Afridi

پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے ڈالر کی قیمت زبردستی روک رکھی ہے ورنہ ڈالر کی قیمت 500روپے تک جائے گی۔

خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ بہترین بجٹ بنانے پر پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، اپوزیشن لیڈر کی خدمت میں عرض ہے کہ بجٹ کا جشن منائیں یا نہ منائیں لیڈر کی رہائی کا ضرور منائیں گے۔انہوں نے کہا کہ وفاق اور حکومت پنجاب ہمارا این ایف سی کا حق نہیں دے رہے، جس کی وجہ سے مسائل بنے ہوئے ہیں، وفاق کی جانب سے خیبرپختونخوا کے ساتھ امتیازی سلوک ہوتا ہے، جن کی وفاق میں حکومت ہے وہ ہم پر تنقید نہ کریں وہ وفاق کو مشورہ دیں۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ 3فیصد ہے، جس سے کم سے کم 5ہونا چاہیے، خیبرپختونخوا میں جو صورت حال زبردستی بنائی گئی ہے وہ پاکستان میں خودبخود بنتی رہے گی۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ کیا اپ ایکسپورٹ زیادہ کرنے کے لیے کوئی اقدامات کیے، 36ارب ڈالر پاکستان کا تجارتی خسارہ چل رہا ہے، یہ لوگ خسارہ پورا نہیں کر سکتے، زبردستی جو لائے گئے ہیں ان کی وجہ سے پاکستان تباہ ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاق نے ڈالر کی قیمت زبردستی روکی ہے ورنہ اس کی قیمت 500روپے تک پہنچ جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…