پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی لابی کی سازش بے نقاب وکی پیڈیا پر جعل سازی کرکےشاہ محمود قریشی کی وفات سے متعلق خبر چلا دی

datetime 9  جولائی  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی لابی کی سازش بے نقاب ، وکی پیڈیا پر جعل سازی کر کے وزیر خارجہ کی وفات سے متعلق خبر چلا دی۔ تفصیلات کے مطابق وکی پیڈیا اور سوشل میڈیا پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے متعلق غلط خبریں پھیلا دی گئیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وکی پیڈیا پر پیج کی

پروفائل کو تبدیل کیا گیا، ان کے خاندان اور احباب کو پریشان کیا گیا۔ اللہ کا شکر ہے وہ خیریت سے ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ میری صحت سے متعلق افواہوں پر کان نہ دھرے جائیں۔یاد رہے کہ 3 جولائی کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے تھے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…