مودی سر کار غلط فہمی کا شکار ،مجھے اورعمران خان کوسرینگر جانے کی اجازت دیں دودھ کا دودھ ،پانی کا پانی ہو جائیگا، شاہ محمود قریشی کا چیلنج

15  جون‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر دفاع کے من گھڑت بیان کا دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ جتنا کشمیری آج بھارت سرکار سے متنفر ہے اتنا پچھلی ساتھ دہائیوں میں نہیں تھا، بھارتی وزیر مظفر آکر دیکھ لیں کتنے کشمیر ان کی ہاں میں ہاں ملاتے ہیں ،،مجھے اور وزیر اعظم عمران خان سرینگر جانے کی اجازت دیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا۔ ایک بیان میں وزیر خارجہ نے کہاکہ جتنا

کشمیری آج بھارت سرکار سے متنفر ہے اتنا پچھلی ساتھ دہائیوں میں نہیں تھا،اگر وہ واقعی سمجھتے ہیں کہ کشمیری ان کے ساتھ ہیں تو میں ان کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ مظفرآباد آ جائیں اور دیکھ لیں کہ کتنے کشمیری ان کی ہاں میں ہاں ملاتے ہیں، وہ مجھے یا عمران خان کو سری نگر آنے کی دعوت دیں تو دیکھ لیتے ہیں کہ کتنے کشمیری ہماری بات پر توجہ دیتے ہیں اس طرح دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا،مودی سرکار غلط فہمی کا شکار ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…