اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

پہلی رات ہی جیل میں ثنا اللہ کا برا حال،قید تنہائی میں فرش پر سو کر ساری رات گزاری

datetime 3  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نون لیگ کے رہنما رانا ثناءاللہ نے جیل میں پہلی رات فرش پر سو کر گزاری۔نجی ٹی وی کے مطابق رانا ثناءاللہ کو کیمپ جیل کی بیرک نمبر 6میں فرش پر سونا پڑا اور انہیں سونے کے لیے صرف ایک چادر فراہم کی گئی۔رانا ثناءاللہ کو قید تنہائی میں رکھا گیا جب کہ اردگرد کی بیرکیں خالی تھیں۔جس بیرک میں راناثناءاللہ

کو رکھا گیا اس کے باہر جیل پولیس کے افسران سمیت اہلکاروں کو تعینات کیا گیا۔سابق وزیر قانون پنجاب کے خلاف درج مقدمے میں شریک ملزمان کو پرانی جیل کی بیرک میں رکھا گیا۔ثنا اللہ کی بیرک میں چھت پر صرف ایک ہی پنکھا نصب ہے جبکہ ان کوگھر سے لائے گئے کھانے کے بجائے جیل کا ہی کھانا کھانا پڑا، اپنی ادویات وہ ساتھ ہی لائے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…