مسلم لیگ (ن)33،پیپلز پارٹی20 ،تحریک انصاف12۔ایم کیو ایم 5 ،آزاد ارکان15،سینٹ الیکشن کے نتائج جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ انتخابات2018ءکے غیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) 33نشستوں کے ساتھ ایوان بالا کی سب سے بڑی جماعت بن گئی۔ پنجاب، اسلام آباد اورخیبر پختونخوا سے مسلم لیگ (ن)کے حمایت یافتہ 15امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ میں میدان مار لیا اور 12میں سے سینیٹ کی… Continue 23reading مسلم لیگ (ن)33،پیپلز پارٹی20 ،تحریک انصاف12۔ایم کیو ایم 5 ،آزاد ارکان15،سینٹ الیکشن کے نتائج جاری