ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

سینٹ کے انتخاب میں ووٹ دینے کے لیے کیوں نہیں گئے؟ کیا کسی ’’روحانی پیشوا‘‘ نے منع کیا ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا ایسا ردعمل کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تین مارچ ہفتے کے روز سینٹ کے انتخابات ہوئے جن میں ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدواروں نے برتری حاصل کی اور تحریک انصاف صرف چھ سیٹیں حاصل کر سکیں، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینٹ انتخاب میں ووٹ کاسٹ نہیں کیا، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو صحافیوں

نے اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں سینٹ انتخابات میں ووٹ کاسٹ نہ کرنے کی وجہ پوچھی، جب صحافی نے یہ سوال پوچھا کہ کیا آپ کو ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا مشورہ کسی روحانی پیشوا نے دیا تھا، جس پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صحافیوں کے کسی سوال کا جواب نہ دیا اور خاموشی سے وہاں سے روانہ ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…