(ن)لیگ کو عام انتخابات میں شکست دینے کیلئے اپوزیشن جماعتیں ملکرکیا کرنیوالی ہیں ،سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف،پاکستان پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ( ق) مل کر مسلم لیگ ن کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔معروف صحافی سہیل ورائچ کا دعویٰ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں جب ان سے پوچھا گیا کہ پی ٹی آئی اور پی پی اس وقت مل کر پاکستان مسلم لیگ ن کے خلاف… Continue 23reading (ن)لیگ کو عام انتخابات میں شکست دینے کیلئے اپوزیشن جماعتیں ملکرکیا کرنیوالی ہیں ،سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ