تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا، عمران خان کی بطور وزیراعظم حلف برداری کھٹائی میں پڑ گئی، الیکشن کمیشن نے حیرت انگیز اعلان کردیا،کھلاڑی ششدر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ عمران خان وزارتِ عظمیٰ کا حلف 11 اگست کو نہیں اٹھا سکتے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ آزاد ارکان کو کسی پارٹی میں شمولیت کے لیے تین دن دیے جائیں گے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ دو دن اقلیتوں اور خواتین کی مخصوص… Continue 23reading تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا، عمران خان کی بطور وزیراعظم حلف برداری کھٹائی میں پڑ گئی، الیکشن کمیشن نے حیرت انگیز اعلان کردیا،کھلاڑی ششدر