عمران خان کا بڑا خواب آج پورا ،ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلئے اوور سیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن شروع،آخری تاریخ کا بھی اعلان کردیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے اوور سیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن ہفتہ سے شروع ہوگئی اور یہ سلسلہ 15 ستمبر تک جاری رہے گا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز رجسٹریشن کا آن لائن سسٹم نادرا کی مدد سے چلایا جارہا ہے۔ترجمان کے مطابق اوور سیز پاکستانی آفیشل ویب سائٹ پر چیک… Continue 23reading عمران خان کا بڑا خواب آج پورا ،ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلئے اوور سیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن شروع،آخری تاریخ کا بھی اعلان کردیا گیا