اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

’’ جعلی ویب سائٹ اورزمینوں کی بکنگ ‘‘ پاک فوج حرکت میں آگئی ۔۔ ایسا اعلان کر دیا کہ بڑے بڑوں کی نیندیں حرام ہو گئیں

datetime 5  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج نے جعلی ویب سائٹ کے ذریعے رقم بٹورنے کیلئے ڈی ایچ اے کی جعلی بکنگ کرنے والے نو سر بازوں کیخلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )نے کہاہے کہ کچھ جعلسازجعلی ویب سائٹ کے ذریعے رقم بٹورنے کیلئے ایچ اے کی جعلی بکنگ اور رجسٹریشن کررہے ہیں جن کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔آئی ایس پی آر کا رکہناتھا کہ ڈی ایچ اے جب کوئٹہ پروجیکٹ لانچ کریگاتوآئی ایس پی آر تشہیر کرے گا۔

موضوعات:



کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…