اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’بھارت کی نیندیں حرام ‘‘ چین ، پاکستان اور روس نے ہاتھ ملا لیا 27 دسمبر کو کیا کرنے جا رہے ہیں؟

datetime 25  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان، چین اور روس کے مابین سیکریٹری سطح کی سہ فریقی مذاکرات 27 دسمبرکوماسکو میں ہوگی۔ ان مذاکرات کاایجنڈا افغانستان میں امن کی بحالی ہے، مذاکرات میں دیگر اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔ روس کو افغانستان میں داعش کے پھیلاؤ اور اثرورسوخ سے سخت تشویش ہے۔ روس افغانستان کے حوالے سے مختلف فریقین کوایک میز پرلانے کیلیے سرگرم کردار ادا کرناچاہتا ہے۔
ماسکو میں ہونیوالے ان مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کریں گے۔ روس کی جانب سے افغانستان کیلیے خصوصی ایلچی ضمیر کابلوف اورچین کے خصوصی ایلچی ڈینگ شی جن ول ان مذاکرات میں شریک ہوں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…