بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کامعاملہ گول ،بھارتی وزیرخارجہ نے اپنے خطاب میں دنیاکی آنکھوں میں دھول جھونک دی

datetime 26  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کے دوران مقبوضہ کشمیرمیں ہونے والے مظالم کودنیاسے چھپانے کی بھرپورکوشش کرکے سب کوحیران کردیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران سشماسوراج نے کہاکہ ہم پاکستان سے دیرپاتعلقات چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ بھارت نے دوسال میں پاکستان کے ساتھ تعلقات کانیاپیمانہ طے کیاجس پربھارت عمل پیراتھا۔سشماسوراج نے کہاکہ اس دوستی کاجواب ہمیں پٹھان کوٹ اوراڑی حملے کے طورپرملا۔انہوں نے کہاکہ سرحدپارسے دہشتگردوں نے بھارت میں حملہ کیا۔انہوں نے کہاکہ کشمیربھارت کاحصہ ہے اوررہے گااورپاکستان بیانات سے اس کوبھارت سے چھین نہیں سکتا۔انہوں نے کہاکہ اڑی حملہ میں سرحدپارسے بہادرعلی نامی شخص نے اڑی حملہ میں سب کرداراداکیا۔انہوں نے سوالات اٹھائے کہ بلوچستان میں کیاکچھ ہورہاہے ؟انہوں نے کہاکہ دہشتگرد کہاں سے آئے ۔انہوں نے پاکستان کی طرف سے مقبوضہ کشمیرکامنصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…