جوکووچ اپ سیٹ شکست کھا کر فرنچ اوپن سے باہر
پیرس(این این آئی)سابق عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ اپ سیٹ شکست کے بعد فرنچ اوپن سے باہر ہو گئے ہیں ٗ ڈومینک تھیم اور مارکو سیشناٹو سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں کھیلے منگل کو کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل… Continue 23reading جوکووچ اپ سیٹ شکست کھا کر فرنچ اوپن سے باہر