ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ مکمل طورپر پاکستان منتقل کرنے کی تجویز مسترد،8 میچزپاکستان میں ہوں گے

datetime 13  جون‬‮  2018

پاکستان سپر لیگ مکمل طورپر پاکستان منتقل کرنے کی تجویز مسترد،8 میچزپاکستان میں ہوں گے

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) مکمل طورپر پاکستان منتقل کرنے کی تجویز مسترد ہوگئی البتہ8سے زائد میچزکرانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔فرنچائزز کی جانب سے لاہور اور ملتان اسٹیڈیمز میں ہوٹل تعمیر کرنے کی پیشکش پر ایک کمیٹی غور کریگی، دوسری جانب پی سی بی فرنچائزز کی جانب سے عدم ادائیگی پر تنگ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ مکمل طورپر پاکستان منتقل کرنے کی تجویز مسترد،8 میچزپاکستان میں ہوں گے

کلے کورٹ کے سخت اور مشکل سیزن میں بہت تھک گیاہوں، ومبلڈن کیلئے تیار نہیں، رافیل نڈال

datetime 13  جون‬‮  2018

کلے کورٹ کے سخت اور مشکل سیزن میں بہت تھک گیاہوں، ومبلڈن کیلئے تیار نہیں، رافیل نڈال

پیرس(آئی این پی)عالمی نمبر ون اور 11ویں مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل جیتنے والے ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے کہا ہے کہ کلے کورٹ کے سخت اور مشکل سیزن کے بعد ایک اور گرینڈ سلام ٹورنامنٹ ومبلڈن میں شرکت کے حوالے سے وہ ابھی پوری طرح تیار نہیں۔نڈال فرنچ اوپن سے پہلے کلے کورٹ پر… Continue 23reading کلے کورٹ کے سخت اور مشکل سیزن میں بہت تھک گیاہوں، ومبلڈن کیلئے تیار نہیں، رافیل نڈال

میں حسین جہاں کو اپنی دوسری شادی پر ضرور بلاؤں گا،بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی

datetime 13  جون‬‮  2018

میں حسین جہاں کو اپنی دوسری شادی پر ضرور بلاؤں گا،بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی

ممبئی (آئی این پی)بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے ایک بار پھر اپنے شوہر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی انہیں طلاق دینا اور اپنے بڑے بھائی کی سالی سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ گزشتہ کافی عرصے سے دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پر سنگین الزامات کا… Continue 23reading میں حسین جہاں کو اپنی دوسری شادی پر ضرور بلاؤں گا،بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سکاٹ لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 48 رنز سے شکست دے دی، کپتان سرفراز احمد نے 89 اور شعیب ملک نے 53رنز بنائے ، حسن علی اور شاداب خان نے 2,2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

datetime 13  جون‬‮  2018

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سکاٹ لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 48 رنز سے شکست دے دی، کپتان سرفراز احمد نے 89 اور شعیب ملک نے 53رنز بنائے ، حسن علی اور شاداب خان نے 2,2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

ایڈنبرا (آئی این پی)تفصیلات کے مطابق منگل کو ایڈنبرا میں پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ ہوا جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 204 رنز بنائے ۔کپتان سرفراز احمد نے 89، شعیب ملک 53 ،فخر زمان 21 اور حسین طلعت نے 18 رنز بنائے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم نے سکاٹ لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 48 رنز سے شکست دے دی، کپتان سرفراز احمد نے 89 اور شعیب ملک نے 53رنز بنائے ، حسن علی اور شاداب خان نے 2,2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

فیفا ورلڈ کپ سے پہلے کھیلنے کیلئے فٹ ہوجاونگا،مصر کا خواب پورا کرونگا، محمد صلاح

datetime 11  جون‬‮  2018

فیفا ورلڈ کپ سے پہلے کھیلنے کیلئے فٹ ہوجاونگا،مصر کا خواب پورا کرونگا، محمد صلاح

قاہرہ (آئی این پی) مصر کے لیجنڈ فٹبالر محمد صلاح نے کہا ہے کہ میں فیفا ورلڈ کپ سے پہلے کھیلنے کیلئے فٹ ہوجاونگا۔ انہوں نے یہ بات مصر ی صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ اپنی ٹیم کے ساتھیوں کی ملاقات میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ میں فائنل کیلئے پوری طرح تیار ہوں۔… Continue 23reading فیفا ورلڈ کپ سے پہلے کھیلنے کیلئے فٹ ہوجاونگا،مصر کا خواب پورا کرونگا، محمد صلاح

پاکستان اور سکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 11  جون‬‮  2018

پاکستان اور سکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور سکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(آج) منگل 12 جون کو ایڈن برگ میں کھیلا جائیگاشیڈول کے مطابق پاکستان اور سکاٹ لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائیگی جس کا پہلا میچ… Continue 23reading پاکستان اور سکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

اسکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ کرکٹ کی نمبر ون ٹیم انگلینڈ کو ون ڈے میچ میں 6 رنز سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا

datetime 11  جون‬‮  2018

اسکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ کرکٹ کی نمبر ون ٹیم انگلینڈ کو ون ڈے میچ میں 6 رنز سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا

ایڈنبرگ (این این آئی) اسکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ کرکٹ کی نمبر ون ٹیم انگلینڈ کو ایک روزہ میچ میں 6 رنز سے شکست دے کر اپ سیٹ کردیا ٗ اسکاٹ لینڈ نے مقرر ہ پچاس اووز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 371رنز بنائے ٗ جواب میں شاندار آغاز کے باوجود… Continue 23reading اسکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ کرکٹ کی نمبر ون ٹیم انگلینڈ کو ون ڈے میچ میں 6 رنز سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا

لیونل میسی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا

datetime 11  جون‬‮  2018

لیونل میسی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا

ماسکو(این این آئی) لیونل میسی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا۔اسٹار پلیئر اس سے قبل 2016 میں بھی انٹرنیشنل فٹبال سے دور ہوئے تھے لیکن پھر عوامی دباؤ کے پیش نظر انھیں اپنا فیصلہ تبدیل کرنا پڑگیا تھا۔ 2014 کے فائنل میں جرمن ٹیم نے ارجنٹائن کو شکست سے دوچار کیا… Continue 23reading لیونل میسی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا

ٹیم ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی تو حمایت کیلئے روس جاؤنگا ٗ فرانسیسی صدر کا اعلان

datetime 11  جون‬‮  2018

ٹیم ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی تو حمایت کیلئے روس جاؤنگا ٗ فرانسیسی صدر کا اعلان

پیرس(این این آئی)فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی ٹیم ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی تو پھر وہ انھیں سپورٹ کرنے کیلئے روس جائیں گے۔ایمانویل میکرون نے ٹیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا۔ ان کیلئے میرے تین الفاظ ہیں۔’’ اتحاد، کوشش اور اعتماد… Continue 23reading ٹیم ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی تو حمایت کیلئے روس جاؤنگا ٗ فرانسیسی صدر کا اعلان

1 902 903 904 905 906 907 908 909 910 911 912 2,306