میچ فکسنگ کی تحقیقات میں پھنسے عمر اکمل کینیڈا چلے گئے ٗٹی ٹوئنٹی لیگ میں شرکت کریں گے
ٹورنٹو (مانیٹرنگ ڈیسک)میچ فکسنگ کی تحقیقات میں پھنسے عمر اکمل پاکستان کرکٹ بورڈ سے این او سی لے کر خاموشی سے کینیڈا چلے گئے جہاں وہ جمعرات سے شروع ہونے والی کنیڈین ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے شو کاز نوٹس جاری کرکے عمر اکمل کو بدھ… Continue 23reading میچ فکسنگ کی تحقیقات میں پھنسے عمر اکمل کینیڈا چلے گئے ٗٹی ٹوئنٹی لیگ میں شرکت کریں گے