نئی ون ڈے رینکنگ جاری ،حسن علی اور بابر اعظم کی ترقی،زبردست پوزیشن پر جگہ بنالی
لاہور(آئی این پی)نئی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ کیخلاف حالیہ ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو شرمناک شکست کا فائدہ پاکستان کو مل گیا ، قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز بابر اعظم اور فاسٹ بالر حسن علی کو بھی بڑی ترقی مل گئی ۔پاکستان کے بابر اعظم 2درجے ترقی پاکر بلے… Continue 23reading نئی ون ڈے رینکنگ جاری ،حسن علی اور بابر اعظم کی ترقی،زبردست پوزیشن پر جگہ بنالی