پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

اظہر علی نے اپنے پہلے ہی انگلش کاؤنٹی میچ میں سنچری داغ دی

datetime 25  جولائی  2018

اظہر علی نے اپنے پہلے ہی انگلش کاؤنٹی میچ میں سنچری داغ دی

ووسٹر(آئی این پی)انگلش کانٹی کرکٹ کے اپنے ڈیبیو میچ میں پاکستانی اوپنر اظہر علی نے سنچری داغ دی۔اظہر علی نے سنچری بنانے کا یہ کارنامہ ووسٹرشائر سے میچ میں سمرسٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے انجام دیا،اظہر نے دوسری اننگز میں 125رنز بنائے، وہ ریورس سوئپ شاٹ کھیلتے ہوئے معین علی کی گیند پر ملٹن کا… Continue 23reading اظہر علی نے اپنے پہلے ہی انگلش کاؤنٹی میچ میں سنچری داغ دی

قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

datetime 25  جولائی  2018

قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کے بعد لاہورعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گئی ہے۔قومی ٹیم برائے راستہ دوبئی سے نجی ایئر لائن ای کے 622 کے ذریعے لاہورپہنچی۔قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے 622 کے ذریعے لاہور… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم دورہ زمبابوے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

12.17کروڑ روپے ٹیکس کی ادائیگی، دھونی کا فیلڈ سے باہر بھی ریکارڈ

datetime 25  جولائی  2018

12.17کروڑ روپے ٹیکس کی ادائیگی، دھونی کا فیلڈ سے باہر بھی ریکارڈ

رانچی(آئی این پی)بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی جھارکھنڈ ریاست میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے شخص بن گئے۔دھونی نے 2017-18کے مالی سال کے دوران12.17کروڑ روپے ٹیکس کی مد میں ادا کیے، یہی نہیں بلکہ انھوں نے اگلے مالی سال کیلیے ٹیکس کی مد میں 3 کروڑ روپے ایڈوانس بھی جمع کرا دیے۔اس… Continue 23reading 12.17کروڑ روپے ٹیکس کی ادائیگی، دھونی کا فیلڈ سے باہر بھی ریکارڈ

ایشیا کپ کا شیڈول جاری:پاک بھارت ٹاکرا 19ستمبر کو ہوگا

datetime 25  جولائی  2018

ایشیا کپ کا شیڈول جاری:پاک بھارت ٹاکرا 19ستمبر کو ہوگا

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ٗایونٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق رواں سال 15ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والے ایونٹ میں کل 6ٹیمیں شریک ہیں جنہیں دو گروپس میں تقسیم… Continue 23reading ایشیا کپ کا شیڈول جاری:پاک بھارت ٹاکرا 19ستمبر کو ہوگا

شاہد آفریدی، شعیب ملک سمیت آٹھ پاکستانی کھلاڑی ٹی 10 کرکٹ لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے

datetime 25  جولائی  2018

شاہد آفریدی، شعیب ملک سمیت آٹھ پاکستانی کھلاڑی ٹی 10 کرکٹ لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے

لاہور (این این آئی)شاہد آفریدی، شعیب ملک سمیت آٹھ پاکستانی کھلاڑی رواں برس کے آخر میں شیڈول ٹی 10 کرکٹ لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے، راشد خان، کرس لین، برینڈن میک کولم اور آندرے رسل بھی لیگ میں حصہ لیں گے۔ ٹی 10 لیگ دسمبر میں کھیلی جائے گی جس میں آٹھ ٹیمیں… Continue 23reading شاہد آفریدی، شعیب ملک سمیت آٹھ پاکستانی کھلاڑی ٹی 10 کرکٹ لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے

کیرن پولارڈ، ڈیرن براوو اور سنیل نارائن کیلئے ٹیم میں واپسی کے دروازے کھلے ہیں :چیف ایگزیکٹو کرکٹ ویسٹ انڈیز

datetime 25  جولائی  2018

کیرن پولارڈ، ڈیرن براوو اور سنیل نارائن کیلئے ٹیم میں واپسی کے دروازے کھلے ہیں :چیف ایگزیکٹو کرکٹ ویسٹ انڈیز

کنگسٹن (این این آئی)کرکٹ ویسٹ انڈیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جوہنی گریو نے کہا ہے کہ کیرن پولارڈ، ڈیرن براوو اور سنیل نارائن کیلئے ٹیم میں واپسی کے دروازے کھلے ہیں ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہماری تینوں کھلاڑیوں کے ساتھ اس سلسلے میں بات چیت ہوئی جو کافی مثبت رہی، کھلاڑیوں… Continue 23reading کیرن پولارڈ، ڈیرن براوو اور سنیل نارائن کیلئے ٹیم میں واپسی کے دروازے کھلے ہیں :چیف ایگزیکٹو کرکٹ ویسٹ انڈیز

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا

datetime 25  جولائی  2018

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا

کنگسٹن (این این آئی) ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کو 8 برس بعد میگا ٹورنامنٹ کی میزبانی کا اعزاز ملا ہے ٗویسٹ انڈیز نے آخری بار 2010ء میں مینز اینڈ ویمنز ایونٹس کی میزبانی کی تھی، مینز ایونٹ… Continue 23reading ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا

عمران خان وزیر اعظم کے عہدے کیلئے بہترین امیدوار ہیں،ان کے بارے میں کس بات کی گارنٹی دیتاہوں؟جاویدمیانداد نے قوم کو بڑی یقین دہانی کروادی

datetime 24  جولائی  2018

عمران خان وزیر اعظم کے عہدے کیلئے بہترین امیدوار ہیں،ان کے بارے میں کس بات کی گارنٹی دیتاہوں؟جاویدمیانداد نے قوم کو بڑی یقین دہانی کروادی

نئی دہلی/کراچی (این این آئی)عمران خان سے طویل مدت یارانہ رکھنے والے سابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم کے عہدے کیلئے بہترین امیدوار ہیں، میں گارنٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اس عہدے کیلئے ان کا کوئی بدل نہیں۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے… Continue 23reading عمران خان وزیر اعظم کے عہدے کیلئے بہترین امیدوار ہیں،ان کے بارے میں کس بات کی گارنٹی دیتاہوں؟جاویدمیانداد نے قوم کو بڑی یقین دہانی کروادی

ووٹ کس کو دینا ہے؟ قومی کرکٹرز بھی میدان میں آگئے، سرفراز احمد، محمد حفیظ، وسیم اکرم، شعیب ملک، سلمان بٹ کس کی حمایت کررہے ہیں؟ اعلان کردیا

datetime 24  جولائی  2018

ووٹ کس کو دینا ہے؟ قومی کرکٹرز بھی میدان میں آگئے، سرفراز احمد، محمد حفیظ، وسیم اکرم، شعیب ملک، سلمان بٹ کس کی حمایت کررہے ہیں؟ اعلان کردیا

سرگودھا /کراچی /لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کیلئے ووٹ ڈالیں اپنے علاقوں سے صاف ستھرے کردار کے حامل اور دیانت دار لوگوں کو ایوان میں لائیں۔سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ ووٹ ایک… Continue 23reading ووٹ کس کو دینا ہے؟ قومی کرکٹرز بھی میدان میں آگئے، سرفراز احمد، محمد حفیظ، وسیم اکرم، شعیب ملک، سلمان بٹ کس کی حمایت کررہے ہیں؟ اعلان کردیا

1 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 877 2,305