مودی حکومت کا دباؤ یا کچھ اور؟؟؟ سنیل گواسگر کے بعدعمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے آنیوالے ایک اور بھارتی کرکٹر نے پاکستان آنے سے انکار کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سنیل گواسکر کے بعد کپل دیو نے متوقع وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے معذرت کرلی ۔بھارتی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کپل دیو نے کہا کہ وہ ذاتی مصروفیات کے باعث عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔جب نیوز اینکر نے کپل… Continue 23reading مودی حکومت کا دباؤ یا کچھ اور؟؟؟ سنیل گواسگر کے بعدعمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے آنیوالے ایک اور بھارتی کرکٹر نے پاکستان آنے سے انکار کردیا