کیمبرج اینالیٹیکا

12  ‬‮نومبر‬‮  2020

کیمبرج اینالیٹیکا

یہ بنیادی طور پر تین نوجوانوں کا پراجیکٹ تھا‘ ان کا نام نائیجل اوکس ‘ الیگزینڈر نکس  اور الیگزینڈر اوکس تھا‘ یہ تینوں برطانوی ہیں اور ڈیٹا اور گلوبل الیکشن مینجمنٹ کے ایکسپرٹ ہیں۔میں بات آگے بڑھانے سے پہلے آپ کو یہ بتاتا چلوں دنیا کی تمام بڑی ڈیٹا کمپنیاں اپنی سروسز فری دیتی ہیں‘… Continue 23reading کیمبرج اینالیٹیکا

فائنل راؤنڈ کی تیاریاں

10  ‬‮نومبر‬‮  2020

فائنل راؤنڈ کی تیاریاں

طارق بشیر چیمہ نے اٹھتے اٹھتے کہا ’’چوہدری شجاعت حسین واپس آ گئے ہیں‘ آپ ان کا پتا کر لیں‘‘ وزیراعظم عمران خان نے حیرت سے پوچھا ’’وہ کہاں گئے تھے‘‘ یہ جواب حیران کن تھا‘ کیوں؟ کیوں کہ چوہدری شجاعت شدید علیل تھے اور یہ جرمنی کے شہر کاسل میں ڈیڑھ ماہ اسپتال میں… Continue 23reading فائنل راؤنڈ کی تیاریاں

یہ پراسرار لوگ

8  ‬‮نومبر‬‮  2020

یہ پراسرار لوگ

ڈاکٹر کاشف مصطفی میرے دوست ہیں‘ جنوبی افریقہ میں رہتے ہیں‘ دل کے سرجن ہیں‘ نیلسن مینڈیلا کے فزیشن تک رہے ہیں لیکن طبعاً یہ خوف ناک سیاح ہیں‘ دنیا کو ایک سرے سے دیکھ رہے ہیں اور دوسرے سرے کی طرف دوڑ رہے ہیں۔ ”دیوار گریہ کے آس پاس“ کے نام سے اسرائیل اور… Continue 23reading یہ پراسرار لوگ

مہنگائی کوئی ایشو نہیں

5  ‬‮نومبر‬‮  2020

مہنگائی کوئی ایشو نہیں

سیاہ فام سیلز مین نے جوبائیڈن کا راستہ روک لیا‘ بائیڈن نے مسکرا کر اس کی طرف دیکھا اور پوچھا ”میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں“ نوجوان نے پوچھا ”آپ اگر الیکشن جیت گئے تو مجھے کیا ملے گا“ بائیڈن نے ہنس کر جواب دیا ”تمہاری سیلری میں 20 فیصد اضافہ ہو جائے… Continue 23reading مہنگائی کوئی ایشو نہیں

سیٹ بیلٹ باندھ لیں

3  ‬‮نومبر‬‮  2020

سیٹ بیلٹ باندھ لیں

لاہور میں صدیوں سے دو کردار پائے جاتے ہیں‘ ہم پہلے کردار کو ”ویکھی جائے دی“ کا نام دے سکتے ہیں‘ یہ بہت دل چسپ لوگ ہوتے ہیں‘ یہ عام حالات میں بہت آہستہ‘ بہت نرم اور میٹھے میٹھے چلتے رہتے ہیں‘ مشکلیں آتی ہیں تو یہ کچھ لے دے کر‘ کمپرومائز کر کے آگے… Continue 23reading سیٹ بیلٹ باندھ لیں

مٹی کی مٹھی

1  ‬‮نومبر‬‮  2020

مٹی کی مٹھی

ڈاکٹر نے مریض کا بازو سیدھا کیا اور مایوسی سے سر ہلا دیا‘ بیٹے نے آہستہ آواز میں پوچھا ”کیا کوئی چانس نہیں“ ڈاکٹر نے جواب دیا ”سر اب نہیں‘ ہمیں وینٹی لیٹر بند کرنا ہوگا“ بیٹے نے سر نیچے کیا اور آہستہ آہستہ چلتا ہوا کمرے سے باہر نکل گیا۔مریض کی کہانی 1940ء میں… Continue 23reading مٹی کی مٹھی

ڈائیلاگ اور صرف ڈائیلاگ

29  اکتوبر‬‮  2020

ڈائیلاگ اور صرف ڈائیلاگ

سینٹ ہونو رینا  فرانس کے علاقے نارمنڈی سے تعلق رکھتی تھیں‘ یہ کیتھولک نن تھیں‘ کنواری تھیں‘ نارمنڈی میںکیتھولک کا قتل عام شروع ہوا تو سینٹ ہونورینا کو بھی مار کر نعش دریائے سین میں پھینک دی گئی‘ یہ نعش بہتی بہتی کون فلوینس  پہنچ گئی‘ کون فلوینس پیرس سے 24 کلومیٹر کے فاصلے پر… Continue 23reading ڈائیلاگ اور صرف ڈائیلاگ

میں کنفیوز ہوں

27  اکتوبر‬‮  2020

میں کنفیوز ہوں

میرے ایک د وست عمران خان کے دیوانے ہیں‘ یہ سویڈن میں رہتے ہیں‘ کاروباری ہیں‘ ارب پتی ہیں‘ ان کی زندگی کاروبار اور کرکٹ صرف دو محور میں گھومتی تھی‘ یہ پاکستانی ٹیم کے ساتھ ساتھ دنیابھر میں پھرتے رہتے تھے‘ ایک کرکٹ سیریز ختم ہوتی تھی تو یہ اگلی سیریز کا انتظار شروع… Continue 23reading میں کنفیوز ہوں

صرف تین ہزار روپے میں

25  اکتوبر‬‮  2020

صرف تین ہزار روپے میں

دنیا میں جہاں بھی اردو پڑھی جاتی ہے وہاں لوگ مختار مسعود کو جانتے ہیں‘ مختار مسعود بیورو کریٹ تھے‘ ملک کے اعلیٰ ترین عہدوں پر رہے‘ لاہور کا مینار پاکستان ان کی نگرانی میں بنا‘ یہ اس وقت لاہور کے ڈپٹی کمشنر تھے‘ چارکتابیںلکھیںاور کمال کر دیا‘ یہ کتابیں صرف کتابیں نہیں ہیں‘ یہ… Continue 23reading صرف تین ہزار روپے میں