اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اکابرین کہتے ہیں کہ شعبان کی پندرھویںشب جو شخص دو رکعات نماز نفل پڑھے پھر ہر رکعات میں سورة فاتحہ کے بعد آیت الکرسی ایک بار اور سورة اخلاص پندرہ پندرہ بار پڑھے اور پھر سلام پھیرنے کے بعد 100مرتبہ درود شریف پڑھ کر ترقی رزق کی دعا کرے تو انشاءاللہ اس نماز کی برکت سے اسکے رزق میں ترقی ہو جائے گی ۔