اڑی حملہ ،بھارتی جرنیل اپنے افسروں پرشک کرنے لگے ،اہم تبدیلی کردی ،تحقیقات شروع
سرینگر(مانیڑنگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں اڑی سیکٹر میں حملہ خود بھارت کے گلے کی ہڈی بن گیااورموی حکومت کوٹھنڈاکرنے کےلئے بھارتی جرنیلوں نے بھارتی بریگیڈ کمانڈر اوما شنکر کو ہٹا کر انکی جگہ کرنل یشپال کو تعینات کردیا گیا ۔ جبکہ بھارتی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اڑی واقعہ میں اندرونی طور پر کچھ غلط… Continue 23reading اڑی حملہ ،بھارتی جرنیل اپنے افسروں پرشک کرنے لگے ،اہم تبدیلی کردی ،تحقیقات شروع











































