امریکہ ، بھارتی مظالم پر کیا اقدامات اٹھانے جارہا ہے ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے متعلق ڈوزیئر کا جائزہ لینے کا عندیہ دیدیا۔ ترجمان مارک ٹونر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوششیں کریں۔نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارک ٹونر کا میڈیا کو بریفنگ میں کہنا تھا کہ پاکستانی ڈوزیئر کے شواہد کا جائزہ… Continue 23reading امریکہ ، بھارتی مظالم پر کیا اقدامات اٹھانے جارہا ہے ؟











































