گجرات کا قصائی مودی میانمار پہنچ گیا،کس کام کیلئے؟پوری دنیا حیران رہ گئی
ینگون(نیوزڈیسک)روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے میانمار سے دوستی کی پینگیں بڑھانے گجرات کا قصائی مودی میانمار پہنچ گیا،روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت پوری دنیا کررہی ہے جبکہ ایسے موقع پر گجرات کا قصاب نریندر مودی میانمار سے دوستی کی پینگیں بڑھانے رنگون پہنچ گیا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی… Continue 23reading گجرات کا قصائی مودی میانمار پہنچ گیا،کس کام کیلئے؟پوری دنیا حیران رہ گئی











































