یورپی ممالک جوہری معاہدہ بچانے کے لیے تاوان ادا نہ کریں ، ایران

25  اپریل‬‮  2018

یورپی ممالک جوہری معاہدہ بچانے کے لیے تاوان ادا نہ کریں ، ایران

تہران(این این آئی)ایران کے ایک سینئر عہدے دار نے تاریخی جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے یورپی طاقتوں کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی قومی سلامتی کی سپریم کونسل کے سکریٹری جنرل علی شمخانی نے کہا کہ امریکا کے جوہری معاہدے میں رہنے کے… Continue 23reading یورپی ممالک جوہری معاہدہ بچانے کے لیے تاوان ادا نہ کریں ، ایران

متحدہ عرب امارات کے صحراء سویحان میں پھنسے پاکستانی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے یقینی موت سے بچالیا گیا، وہاں وہ کیسے پھنس گیا تھا؟ جان کر ہی آپ کو ڈر لگنے لگے

25  اپریل‬‮  2018

متحدہ عرب امارات کے صحراء سویحان میں پھنسے پاکستانی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے یقینی موت سے بچالیا گیا، وہاں وہ کیسے پھنس گیا تھا؟ جان کر ہی آپ کو ڈر لگنے لگے

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کا صحرائے سویحا ں میلوں دور کوئی درخت دکھائی نہیں دیتا وہاں ایک انسان کا زخمی حالت میں زندہ بچ جانا کسی معجزے سے کم نہیں ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق صحرائے سویحان میں ایک پاکستانی نوجوان کوزخمی حالت میں زندہ بچا لیا گیا ۔ خلیج ٹائمز کے مطابق گزشتہ روز… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے صحراء سویحان میں پھنسے پاکستانی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے یقینی موت سے بچالیا گیا، وہاں وہ کیسے پھنس گیا تھا؟ جان کر ہی آپ کو ڈر لگنے لگے

اسامہ کا محافظ اس وقت کہاں اور اسے ماہانہ کتنی رقم ادا کی جاتی ہے ؟حیران کن انکشاف

25  اپریل‬‮  2018

اسامہ کا محافظ اس وقت کہاں اور اسے ماہانہ کتنی رقم ادا کی جاتی ہے ؟حیران کن انکشاف

بر لن (آن لائن) تیونس سے تعلق رکھنے والا ایک شخص جو کہ مبینہ طور پر القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا محافظ تھا، 1997 سے جرمنی میں مقیم ہے اور اسے ویلفیئر کی مد میں ماہانہ 1168 یورو دیے جاتے ہیں۔یہ اطلاع علاقائی حکومت نے اس وقت شائع کی جب انتہائی دائیں… Continue 23reading اسامہ کا محافظ اس وقت کہاں اور اسے ماہانہ کتنی رقم ادا کی جاتی ہے ؟حیران کن انکشاف

اسرائیل کی شام میں روسی فضائی دفاعی نظام تباہ کرنے کی دھمکی

25  اپریل‬‮  2018

اسرائیل کی شام میں روسی فضائی دفاعی نظام تباہ کرنے کی دھمکی

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے دھمکی دی ہے کہ شام میں موجود روس کا فضائی دفاعی نظام ایس 300 اسرائیل کے خلاف استعمال ہوا تو اسے تباہ کر دیا جائے گا۔اسرائیلی ٹی وی سے بات چیت میں اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ اہم بات یہ ہے کہ… Continue 23reading اسرائیل کی شام میں روسی فضائی دفاعی نظام تباہ کرنے کی دھمکی

احمدی نژاد کے معاون کی جیل میں وفات پانے کی متضاد اطلاعات

25  اپریل‬‮  2018

احمدی نژاد کے معاون کی جیل میں وفات پانے کی متضاد اطلاعات

تہران(این این آئی)ایران کے سابق صدر محمود احمدی نڑاد کے سابق معاون حمید بقائی کی ایران کی ایفین جیل میں بھوک ہڑتال کے باعث وفات پانے کی متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران کے بعض ذرائع حمید بقائی کی موت کی خبر دے رہے ہیں جب کہ بعض کے مطابق وہ… Continue 23reading احمدی نژاد کے معاون کی جیل میں وفات پانے کی متضاد اطلاعات

ایران سے نیا جوہری معاہدہ، امریکا و فرانس میں اتفاق

25  اپریل‬‮  2018

ایران سے نیا جوہری معاہدہ، امریکا و فرانس میں اتفاق

واشنگٹن (این این آئی)امریکا اور فرانس نے ایران کے ساتھ نئے جوہری معاہدے پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ایران جوہری معاہدے سمیت اہم عالمی امور پر گفتگو ہوئی۔مشترکہ پریس کانفرنس میں امریکی… Continue 23reading ایران سے نیا جوہری معاہدہ، امریکا و فرانس میں اتفاق

کم جونگ کشادہ دل اور انتہائی معززشخص ہیں،امریکی صدر

25  اپریل‬‮  2018

کم جونگ کشادہ دل اور انتہائی معززشخص ہیں،امریکی صدر

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اْنھیں توقع ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اْن سے بہت ہی جلد ملاقات ہو گی اور کِم کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ وہ کشادہ دل اور انتہائی معززشخص ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس کے صدر امانیوئیل مکخواں سے بات چیت کے بعد ٹرمپ… Continue 23reading کم جونگ کشادہ دل اور انتہائی معززشخص ہیں،امریکی صدر

بھارتی معروف گرو آسا رام پر جنسی زیادتی کا الزام ثابت،77سالہ گرو کے لیے سزا کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

25  اپریل‬‮  2018

بھارتی معروف گرو آسا رام پر جنسی زیادتی کا الزام ثابت،77سالہ گرو کے لیے سزا کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی معروف گرو آسا رام پر جنسی زیادتی کا الزام ثابت ہو گیا، 77سالہ گرو کے لیے سزا کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے ایک معروف گرو آسارام باپو کو جنسی زیادتی کے ایک مقدمے میں قصور وار قرار دے دیا گیا ہے۔ جج نے… Continue 23reading بھارتی معروف گرو آسا رام پر جنسی زیادتی کا الزام ثابت،77سالہ گرو کے لیے سزا کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

جرائم کی مرتکب شامی حکومت اوربشارالاسد کا محاسبہ کیا جائے،جرمنی کا مطالبہ

25  اپریل‬‮  2018

جرائم کی مرتکب شامی حکومت اوربشارالاسد کا محاسبہ کیا جائے،جرمنی کا مطالبہ

برلن(این این آئی)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ شامی عوام کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر بشار الاسد کی حکومت کا محاسبہ کیا جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران انہوں نے بشار حکومت کی پالیسی کو بربریت پر… Continue 23reading جرائم کی مرتکب شامی حکومت اوربشارالاسد کا محاسبہ کیا جائے،جرمنی کا مطالبہ