اتوار‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2026 

صومالیہ : امریکاکا فضائی حملہ،الشباب کے 24 جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ

datetime 1  فروری‬‮  2019

صومالیہ : امریکاکا فضائی حملہ،الشباب کے 24 جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے افریقی ملک صومالیہ میں ایک فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم چوبیس مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔امریکا نے گزشتہ برس الشباب کے خلاف ایسے پچاس فضائی حملے کیے تھے۔ امریکا ایسے حملے زیادہ تر ڈرون طیاروں کے ذریعے کرتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading صومالیہ : امریکاکا فضائی حملہ،الشباب کے 24 جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ

بھارت میں بے روزگاری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ،وجہ حکومتی پالیسیاں قرار

datetime 1  فروری‬‮  2019

بھارت میں بے روزگاری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ،وجہ حکومتی پالیسیاں قرار

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں گزشتہ 45 برسوں بعد 2017اور 2018 کے دوران بے روزگاری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ شہری علاقوں میں یہ شرح 7.3 جبکہ دیہی علاقوں میں 5.3 فیصد نوٹ کی گئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے معروف اخبارمیں یہ سروے ایک ایسے وقت میں شائع کیا… Continue 23reading بھارت میں بے روزگاری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ،وجہ حکومتی پالیسیاں قرار

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں حوثیوں کی جیلوں میں وحشیانہ تشدد کا بیان

datetime 1  فروری‬‮  2019

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں حوثیوں کی جیلوں میں وحشیانہ تشدد کا بیان

نیویارک(این این آئی)انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حوثی ملیشیا پر بڑے جرائم کے ارتکاب اور اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں مخالفین کے ساتھ سیاسی حساب چکانے کے واسطے عدلیہ کو استعمال کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں، ان میں بعض کارستانیاں جنگی جرائم کی حدوں تک پہنچی ہوئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں حوثیوں کی جیلوں میں وحشیانہ تشدد کا بیان

ایران کاکاروباری ادائیگیوں کے لیے نئے یورپی نظام کا خیرمقدم

datetime 1  فروری‬‮  2019

ایران کاکاروباری ادائیگیوں کے لیے نئے یورپی نظام کا خیرمقدم

تہران/واشنگٹن (این این آئی)ایران کی حکومت نے رقوم کے تبادلے کے لیے یورپی ممالک کی طرف سے قائم کیے گئے نئے نظام کا خیرمقدم کیا ہے۔دوسری جانب امریکا نے اس یورپی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دباؤ کو بڑھانے کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading ایران کاکاروباری ادائیگیوں کے لیے نئے یورپی نظام کا خیرمقدم

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی کا اعلان،دنیا بھر میں ہلچل مچ گئی

datetime 31  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی کا اعلان،دنیا بھر میں ہلچل مچ گئی

ابوظبی (آن لائن) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری ذرائع نے ایک مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی یا کرپٹوکرنسی متعارف کرانے کے پلان کی تصدیق کردی ہے۔سعودی عرب مونیٹری اتھارٹی اور یو اے ای کے سنٹرل بینک کے نمائندگان کی مشترکہ پریس کانفرنس میں مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی ایبر کے اجراء4 سے متعلق بریفنگ دی گئی۔… Continue 23reading سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی کا اعلان،دنیا بھر میں ہلچل مچ گئی

امریکی خفیہ اداروں نے بھارت میں بڑے خون خرابے کی پیشنگوئی کردی

datetime 31  جنوری‬‮  2019

امریکی خفیہ اداروں نے بھارت میں بڑے خون خرابے کی پیشنگوئی کردی

نیویارک (آن لائن) امریکی خفیہ ایجنسیوں نے بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے دوران بڑے خون خرابے کی پیشگوئی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا کی انٹیلی جنس کمیونٹی نے رواں برس بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے دوران بڑے خون خرابے کی پیشگوئی کرتے ہوئے امریکی شہریوں کو اس موقع پر بھارت کا دورہ کرنے… Continue 23reading امریکی خفیہ اداروں نے بھارت میں بڑے خون خرابے کی پیشنگوئی کردی

ہمارے لیے فوری طور پر یہ کام کیا جائے، متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2019

ہمارے لیے فوری طور پر یہ کام کیا جائے، متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سے شارجہ سیکٹر کیلئے متحدہ عرب امارات نے 52 نئے فضائی روٹس دینے کی درخواست کردی ہے لیکن حکومت نے 14 روٹس کی منظوری دینے کا فیصلہ کیا ہے، متحدہ عرب امارات نے اپنی درخواست میں فوری طور پر شارجہ سیکٹر کی اپروپولیٹیکل ضروریات کے پیش نظر نئے فضائی روٹس اور چھ… Continue 23reading ہمارے لیے فوری طور پر یہ کام کیا جائے، متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

سعودی عرب میں کرپٹ عناصر سے چار کھرب ریال واپس لیے گئے

datetime 31  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب میں کرپٹ عناصر سے چار کھرب ریال واپس لیے گئے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی کے لیے قائم کردہ کمیٹی نے اپنی رپورٹ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کو پیش کردی ۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے شاہی دیوان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ انسداد بدعنوانی کمیٹی کی… Continue 23reading سعودی عرب میں کرپٹ عناصر سے چار کھرب ریال واپس لیے گئے

وینزویلا کے صدر کو حکومت کرنے کا جمہوری جواز حاصل نہیں : جرمن وزیر خارجہ

datetime 31  جنوری‬‮  2019

وینزویلا کے صدر کو حکومت کرنے کا جمہوری جواز حاصل نہیں : جرمن وزیر خارجہ

برلن(این این آئی)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے پاس حکومت کرنے کا جمہوری جواز نہیں رہا۔ وینزویلا کو فی الفور آزادانہ اور شفاف انتخابات کرانے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن پارلیمان میں خطاب کرتے ہوئے ہائیکو ماس کا کہنا تھا کہ یہ… Continue 23reading وینزویلا کے صدر کو حکومت کرنے کا جمہوری جواز حاصل نہیں : جرمن وزیر خارجہ