بغاوت کی کوشش، اہم ملک کے آرمی چیف کو گولی مار کر قتل کردیا گیا
ادیس ابابا(این این آئی) ایتھوپیا کے آرمی چیف کو حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش روکنے پر گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ فوجی سربراہ پر ان کے آفس میں حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ان کے مشیر بھی ہلاک ہوگئے ،ادھرحکومتی افسران نے کہاہے کہ ایتھوپیا کی 9 ریاستوں میں بغاوت کی… Continue 23reading بغاوت کی کوشش، اہم ملک کے آرمی چیف کو گولی مار کر قتل کردیا گیا







































