منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

جدید دور کے چیلنجزاورخطرات سے نمٹنے کے لیےروسی صدر  نے ہنگامی فیصلہ کر لیا

datetime 24  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)روسی صدر ولادی میر پوتین نے 2020ء میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل رکن ممالک کا سربراہ اجلاس بلانے پر زوردیا ہے تاکہ عالمی سطح پر عدم استحکام کے درپیش چیلنج سے نمٹنے کے لیے امن کا دفاع کیا جاسکے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ نازی جرمنی کی فورسز کے

ہاتھوں یہود کے مبیّنہ قتل عام ہولو کاسٹ کی مقبوضہ بیت المقدس میں یاد گار پر منعقدہ تقریب میں تقریر کررہے تھے۔انھوں نے کہا کہ ریاستوں کی اس سمٹ پر تہذیب کو بچانے کے لیے خاص ذمے داری عاید ہوتی ہے۔یہ جدید دور کے چیلنجزاورخطرات سے نمٹنے کے لیے اجتماعی جوابات کی تلاش میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…