اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

ایران میں طلباء کا احتجاج نظام مخالف مظاہروں میں تبدیل،فورسزسے جھڑپیں،ملاؤں کی حکومت مردہ باد کے نعرے،صورتحال کشیدہ ہوگئی

datetime 1  جنوری‬‮  2019

تہران (این این آئی)ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک یونیورسٹی کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ حکومت مخالف احتجاج میں بدل گیا۔ مظاہرین نے ملاؤں کی حکومت مردہ باد کے نعرے لگا دئیے۔عرب ٹی وی کے مطابق دارالحکومت تہران میں قائم آزاد سائنس و ریسرچ یونیورسٹی کے احاطے میں طلباء کی بڑی تعداد نے جمع ہو کر حکومت کی طرف سے عاید کردہ پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ موقع پر مظاہرین کے حکومت کے خلاف نعروں کی فوٹیج اور تصاویر سوشل میڈیا پر بھی

پوسٹ کی گئی ہیں۔ طلباء کو ملاؤں کی حکومت مردہ باد کے نعرے لگاتے سنا جاسکتا ہے۔دارالحکومت کے وسط میں ہونے والے ان مظاہروں میں طلباء نے جامعہ کے چانسلر علی اکبر ولایتی کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ولایتی اور دیگر عہدیدار ایک بس حادثے کا موجب بنے ہیں جس کے نتیجے میں10 طلباء جاں بحق اور 28 زخمی ہوگئے تھے۔ طلباء کا کہنا تھا کہ حکومت نے طلباء کے تحفظ کے لیے کسی قسم کے اقدامات نہیں کیے اور نہ ہی بس حادثے کی تحقیقات کرائی ہیں۔



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…