اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

امریکی فوج نے سال نو پر معافی کیوں مانگی؟

datetime 1  جنوری‬‮  2019

واشنگٹن(اے این این) امریکی فوج نے سال 2019 کے موقع پر کی جانے والی اپنی ایک ٹوئٹ پر معافی مانگ لی۔امریکی فوج نے سال نو پر ایک تصویر جاری کی تھی جس میں ایک جہاز کو بم برساتے دکھایا گیا۔ٹوئٹ میں امریکی فوج کے ترجمان کی جانب سے لکھا گیا ہر سال کی طرح ٹائمز اسکوائر پر بڑی گیندیں برسانے کی روایت ہے اگر کہیں ضرورت پڑی تو ہم اس سے کئی بڑی اور بڑی چیزیں برسانے کے لیے تیار ہیں۔امریکی فوج کے ٹوئٹر بیان سے

تاثر ملا کہ نئے سال کے آغاز پر طیارے سے بم برسانے کا اشارہ دیا جارہا ہے جس پر ٹوئٹر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی جس کے بعد ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی گئی۔امریکی اسٹیٹیجک کمانڈ نے ٹوئٹ ڈیلیٹ کیے جانے کے بعد نیا بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ اس سے قبل جاری کردہ بیان ہماری روایات کا عکاس نہیں جس پر معذرت خواہ ہیں۔امریکی اسٹیٹیجک کمانڈ نے مزید کہا کہ ہم امریکا اور اس کے اتحادیوں کی سیکیورٹی کے لیے وقف ہیں۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…