پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اور بھارت مذاکرات سے مسئلے کا حل تلاش کریں ، فاروق عبداللہ

datetime 26  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر ( سی پی پی )مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبد اللہ نے بھارت اور پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وادی میں امن کی بحالی کے لیے مسئلے کا حل تلاش کریں،وقت آ گیا ہے کہ وادی کشمیر میں خونریزی بند اور امن بحال ہو ۔سری نگر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اپیل کی ہے کہ جموں اور کشمیر میں امن بحالی کے لیے اقدامات کریں۔ان کا کہنا تھا اب وقت آگیا ہے کہ وادی میں خونریزی بند اور امن بحال ہو۔ چند روز پہلے مقبوضہ کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھی بھارت اور پاکستان سے کہا تھا کہ وہ مذاکرت کے ذریعے مسئلے کا حل نکالیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…