جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’تم اب باز آجائو ‘‘ چین نے بھارت کو خبردار کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی )چین نے متنازعہ سرحدی علاقہ اونچل پردیش میں تبتی مذہبی پیشوا دلائی لامہ کے دورہ بھارت کو اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا اور چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان ہواچھون اینگ نے بدھ کو معمول کی پریس بریفنگ میں ایک صحافی کی طرف سے کئے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ دلائی لامہ سیاسی جلا وطن مذہب کے لبادے میں چینی علاقہ سے تبت کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ چین کے تحفظات کے باوجود چین اور بھارت کے درمیان متنازعہ سرحدی چین

اور بھارت کے درمیان تعلقات خراب ہو سکتے ہیں ۔ ترجمان نے مزید کہا کہ چین اس کی سختی سے مخالفت کرتا ہے اور اپنا سخت احتجاج ریکارٖڈ کرواتا ہے ۔ ہمارا موقف چین بھارت کے مشرقی سرحدی علاقہ پر واضح اور بھرپور ہے ۔ چین دلائی لامہ کے رول سے بھی بخوبی واقف ہے ۔ بھارت اپنی ذمہ داری سے پیچھے ہٹ رہا ہے اور متنازعہ سرحدی علاقہ میں دلائی لامہ کی میزبانی کرنا چاہتا ہے ۔ بھارت کا یہ رویہ باہمی ترقیاتی تعلقات متاثر کر رہا ہے اور یہ بھارت کیلئے فائدہ مند نہ ہے ۔ انہوں نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یہ چین کی سالمیت اور خودمختاری کے خلاف ہے ۔انہوں نے بھارت کو کہا کہ وہ جتنا جلد ممکن ہو سکے دلائی لامہ کو استعمال کرنے سے ہٹ جائے تاکہ دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات اور سرحدی علاقہ پر حالات کو خراب ہونے سے روکا جا سکے ۔ اس معاملہ پر بھارت کو اب کوئی عملی قدم اٹھانا ہوگا۔چین نے بھارت کو خبردار کردیا بیجنگ(آئی این پی )چین نے متنازعہ سرحدی علاقہ اونچل پردیش میں تبتی مذہبی پیشوا دلائی لامہ کے دورہ بھارت کو اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا اور چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان ہواچھون اینگ نے بدھ کو معمول کی پریس بریفنگ میں ایک صحافی کی طرف سے کئے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ دلائی لامہ سیاسی جلا وطن مذہب کے لبادے میں چینی علاقہ سے تبت کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ چین کے

تحفظات کے باوجود چین اور بھارت کے درمیان متنازعہ سرحدی چین اور بھارت کے درمیان تعلقات خراب ہو سکتے ہیں ۔ ترجمان نے مزید کہا کہ چین اس کی سختی سے مخالفت کرتا ہے اور اپنا سخت احتجاج ریکارٖڈ کرواتا ہے ۔ ہمارا موقف چین بھارت کے مشرقی سرحدی علاقہ پر واضح اور بھرپور ہے ۔ چین دلائی لامہ کے رول سے بھی بخوبی واقف ہے ۔ بھارت اپنی ذمہ داری سے پیچھے ہٹ رہا ہے اور متنازعہ سرحدی علاقہ میں

دلائی لامہ کی میزبانی کرنا چاہتا ہے ۔ بھارت کا یہ رویہ باہمی ترقیاتی تعلقات متاثر کر رہا ہے اور یہ بھارت کیلئے فائدہ مند نہ ہے ۔ انہوں نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یہ چین کی سالمیت اور خودمختاری کے خلاف ہے ۔انہوں نے بھارت کو کہا کہ وہ جتنا جلد ممکن ہو سکے دلائی لامہ کو استعمال کرنے سے ہٹ جائے تاکہ دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات اور سرحدی علاقہ پر حالات کو خراب ہونے سے روکا جا سکے ۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…