پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

طاقت کے باوجود بھارتی فوج کے پاس اس چیز کی سخت کمی ہے، رپورٹ نے بھارت میں تہلکہ مچا دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے کہاہے کہ دنیا کی دوسری بڑی فوج رکھنے والا ملک بھارت اسلحے کا بھی سب سے بڑا خریدار تو ہے مگر طاقت کے باوجود بھارتی فوج کے پاس دماغ نہیں ہے۔کانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی بری، بحری اور فضائی فوج کے درمیان رابطوں کا فقدان ہے۔ بھارتی فوج کے حوالے سے بہت سی باتیں صرف کاغذوں میں ہی اچھی لگتی ہیں۔ بھارتی فضائیہ دنیا کی چوتھی بڑی ایئر فورس ہے لیکن 2 ہزار جہازوں میں صرف 60 فیصد لڑاکا طیارے اڑنے کے قابل ہیں۔
15 سال سے بحری بیڑے کی تیاری اب تک مکمل نہیں ہو سکی ۔ بحری بیڑہ جو 2010 میں بھارتی فوج کے حوالے کر دینا چاہیئے تھا اب اس کی تکمیل 2023 میں ہونے کی آس لگا لی ہے۔ اکانومسٹ کے مطابق ماہرین حیران ہیں کہ کیسے جنگجو بار بار بھارت کی ایئر بیس میں گھسنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں اور بھارت کی ملٹری میں کرپشن کا ناسور بھی پایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…