پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عوام کے مسترد شدہ لوگ جمہوریت کا احترام کریں: مودی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ عوام کے مسترد شدہ لوگ جمہوریت کا احترام کریں اور قوم کو آگے بڑھنے دیں۔ انہوں نے جی ایس ٹی بل کی منظوری میں رکاوٹ ڈالنے پر کانگریس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور سونیا گاندھی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ”حوالہ باز“ پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت صرف بیان بازی پر یقین نہیں رکھتی بلکہ منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کے لئے روڈمیپ بھی رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے گیس سلنڈر پر سبسڈی کس طرح دینی ہے اور مڈل مین کو راستے سے کیسے نکالنا ہے۔ انہوں نے کہا عوام کا بی جے پی اعتماد بڑھ رہا ہے اور ترقی میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں آنے دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…