اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

کویت میں غیر قانونی طور پرمقیم پاکستانیوں کو دوماہ کی چھوٹ دینے کا فیصلہ

datetime 26  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کویت میں غیر قانونی طور پرمقیم ”بند فائل“ کے پاکستانیوں سمیت دیگر متاثرین کو دوماہ کی چھوٹ دینے کا فیصلہ۔کویت میں اس وقت33,000 ہزار کے قریب غیر قانونی موجود ہیں۔حکو مت کویت نے انسانی ہمدردی کے تحت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی جو کہ کفیل کی فائل بند ہو جانے کی وجہ سے کویت میں پر یشانی کی حالت میں غیر قانونی طور پر مقید ہو کر رہ گے تھے کو 60دن کی مہلت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔یہ مہلت یکم جون سے شروع ہو گی اوریکم اگست کی رات 12بجے ختم ہو جائے گی ۔ذرائع کے مطابق اس مہلت کے دوران غیر قانی افراد یا تو اپنا اقامہ کسی دوسرے کفیل کے پاس ٹرانسفر کر وا لیں یا پھر اس سہولت کا فائد اٹھاتے ہو ئے سابقہ اقامہ کینسل کروا کر ملک چھوڑ جائیں۔اور ایسے افراد سے کویت چھوڑتے وقت کوئی کسی قسم کی کوئی پو چھ گچھ نہیں ہو گی۔وزارت محنت و افرادی قوت کے ایک ذمہ دار نے بتا یا ہے کہ اس سلسلہ میں وزارت افرادی قوت کی وزارت داخلہ سے بات چیت جاری ہے کہ بند فائل افراد کو گرفتار نہ کیا جائے۔

مزید پڑھئے:چین : ٹین ایجر ریان وائٹ نے ایڈز کے بارے میں دنیا کی رائے بدل ڈالی

 



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…