اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایئر فرانس طیارے میں بم کی دھمکی، ائیر پورٹ پر اتارنے کے بعد کلیئر قرار

datetime 26  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیرس سے نیویارک جانے والے ایئر فرانس کے طیارے کو بم کی دھمکی کے بعد امریکی فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے جان ایف کنیڈی ائیر پورٹ پر اتار لیا۔ امریکی ایئرو اسپیس ڈیفنس کمانڈ کے ترجمان کے مطابق بم کی دھمکی کے بعد پیرس سے آنے والی ایئر فرانس کے طیارے کو2 ایف 15جیٹ طیاروں نے گھیرے میں لے کر نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئر پورٹ پر بحفاظت اتار لیا ہے۔ حکام کے مطابق طیارے میں عملے کے 11ارکان سمیت 176مسافر سوار تھے۔ میری لینڈ پولیس کے مطابق نامعلوم شخص کی جانب سے بم کی دھمکی ٹیلیفون کال کے ذریعے دی گئی تھی۔ حکام کے مطابق بم کی دھمکی کے بعد سعودی ایئر لائن کے طیارے سمیت 2اور طیاروں کو بھی تلاشی کے بعد کلیئر قرار دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…